انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
ایران کی خاتون اول نے کہا کہ خواتین کے حقوق کی دنیاوی تحریکیں ایران میں داخل نہیں ہوسکی ہیں، اس کی سب سے پہلی وجہ ان تحریکوں میں پایا جانے والا تشدد کا رجحان ہے ۔
یمن کے وزیر دفاع نے صنعا میں مسلح افواج کی فوجی پریڈ کی عظیم الشان تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ملک کی فوج آنے والے دنوں اور ہفتوں میں اپنی جنگی تیاریوں کو دوگنا کرے گی۔
المشاط نے مزید کہا کہ یمنی وفد کا دورہ ریاض مثبت رہا ہے اور ہمارے وفد کے ذریعے سعودیوں کا جو پیغام اور ضمانت کی بات کی گئی ہے، ہم اسے مثبت سمجھتے اور اس کا استقبال کرتے ہیں لیکن اس پر عملدرآمد کرنے میں جلدی کرنی ...
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے اپنی تقریر کو جاری رکھتے ہوئے کہا: امریکیوں نے یمن میں خلیج کو غلط استعمال کرتے ہوئے دشمنانہ پالیسیوں کو نافذ کرنے کا رجحان رکھا ہے جو ملک کو تباہی کی طرف ...
ایران کے تجارتی و اقتصادی وفد کا چار روزہ دورہ ہندوستان مکمل منصوبہ بندی کے تحت انجام پا رہا ہے جس کا مقصد اس ملک کے ساتھ مشترکہ اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران حکومت ہندوستان نے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات کو معطل کردیا ہے۔ ویزا سروسز کو غیر معینہ مدت کے لئے معطل کیا گیا ہے۔
سوئٹزرلینڈ میں دو سال قبل برقع پر پابندی کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں 51 فیصد آبادی نے پابندی کے حق میں ووٹ دیا تھا جس کے بعد آج آئین سازی کا آخری مرحلہ بھی پورا کرلیا گیا۔
حجت الاسلام سید کاظم موسوی نے ملزم پر عائد الزامات کے تحت ہر فرد جرم میں سزائے موت کا حکم سنادیا گیا ہے۔ عدالتی تحقیقات کے دوران ملزم پر دہشت گرد تنظیم داعش کے ساتھ تعلقات رکھنے اور تعاون کرنے کا الزام بھی ثابت ...
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر الیس ایڈورڈز نے امریکی حکومت کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوکرائن کو کلسٹر بم فراہم کرنے کا فیصلہ واشنگٹن کی جانب سے انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین پر عمل کرنے کے وعدے سے تضاد ...
اس ملاقات میں فریقین نے زور دیا کہ دونوں ملکوں کی تاریخ و مشترکہ ثقافت اور مشترکہ مفادات کے پیش نظر، دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان مذاکرات کو جاری رکھ کر بہتر تعلقات کی سمت قدم بڑھائے جانے کی ضرورت ہے۔
کہ اے سی ڈی جیسے کثیرالفریقی ادارے عالمی مشکلات پر قابو پانے کے لیے دنیا بھر کے ملکوں کے درمیان مفاہمت اور شراکت پیدا کرکے دنیا کی ترقی و پیشرفت کا راستہ ہموار کرسکتے ہیں۔
حسین امیرعبداللہیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ACD کی صدارت سنھبالنے کے بعد اس فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا قدیم تہذیبوں اور ثقافتوں کا گہوارہ ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...